’’ہم خاک اُڑائیں گے جو وہ خاک نہ پائی‘‘

اِس خاک کی اُس خاک میں ہو کاش سمائی

جس خاک میں مدفوں شہِ والا ہے ہمارا

’’آباد رضاؔ جس پہ مدینہ ہے ہمارا‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated