ہے شہرہ آپؐ کا سارے جہاں میں نومبر 20, 2019اکتوبر 27, 2025 by admin فضاؤں میں، مکان و لامکاں میں جبیں میری ہے اُنؐ کے آستاں پہ مری پرواز ہے ہفت آسماں میں
بسایا میں نے دل میں مصطفیٰؐ ہے اُسی کے ساتھ اک ذات خدا ہے رہ دنیا سے پائی راہ عقبیٰ مری ہستی پہ یہ دہری عطا ہے دسمبر 3, 2021اکتوبر 27, 2025 by admin
صد رشکِ کائنات محمد کی ذات ہے سرمایۂ حیات محمد کی ذات ہے جس کے طفیل بزمِ دو عالم سجی عزیزؔ بے شک وہ ایک ذات محمد کی ذات ہے دسمبر 3, 2021اکتوبر 27, 2025 by admin