’’ہے عام کرم اُن کا اپنے ہوں کہ ہوں اعدا‘‘

منکر کو بھی دیتے ہیں رحمت سے دُعا آقا

ہے کام شہِ دیں کا سب کو ہی عطا کرنا

’’آتا ہی نہیں گویا سرکار کو ’لا‘ کرنا‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated