ہے مخلوقات پہ احسان اُن کا

ہے جاری ہر گھڑی فیضان اُن کا

بڑا ہی پُر شکوہ یہ مرتبہ ہے

سگِ در ہے ظفرؔ دربان اُن کا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated