ہے ہم کو آپ کے رب کا سہارا محترم آقا
نہیں دنیا میں کوئی بھی ہمارا محترم آقا
عمل ہو آپ کے گر اسوۂ حسنہ پہ انساں کا
چمک جائے مقدر کا ستارا محترم آقا
بٹے ہیں مسلکوں کے تنگ خیموں میں ابھی تک ہم
خسارہ ہی خسارہ ہے ہمارا محترم آقا
معلیٰ
نہیں دنیا میں کوئی بھی ہمارا محترم آقا
عمل ہو آپ کے گر اسوۂ حسنہ پہ انساں کا
چمک جائے مقدر کا ستارا محترم آقا
بٹے ہیں مسلکوں کے تنگ خیموں میں ابھی تک ہم
خسارہ ہی خسارہ ہے ہمارا محترم آقا