’’یکتا ہیں جس طرح وہ ہے اُن کا غم بھی یکتا‘‘
ہے بالیقیں سبب یہ تسکینِ روح و دل کا
جس کو مِلا یہ لوگو! قسمت کا وہ دھنی ہے
’’خوش ہوں کہ مجھ کو دولتِ انمول مِل گئی ہے‘‘
معلیٰ
ہے بالیقیں سبب یہ تسکینِ روح و دل کا
جس کو مِلا یہ لوگو! قسمت کا وہ دھنی ہے
’’خوش ہوں کہ مجھ کو دولتِ انمول مِل گئی ہے‘‘