کوہِ صفا پہ دیکھئے خیر الانام کو
دامن میں کر کے جمع عرب کے عوام کو
فرمایا نورِ صبح نے ظلماتِ شام کو
دیکھو تو جھانک کر مِرے ماضی تمام کو
بچپن سے جانتے ہیں قبیلے سبھی مجھے
دیکھا ہے جھوٹ بولتے تم نے کبھی مجھے ؟
معلیٰ
 
			دامن میں کر کے جمع عرب کے عوام کو
فرمایا نورِ صبح نے ظلماتِ شام کو
دیکھو تو جھانک کر مِرے ماضی تمام کو
بچپن سے جانتے ہیں قبیلے سبھی مجھے
دیکھا ہے جھوٹ بولتے تم نے کبھی مجھے ؟