’’کُن کا حاکم کر دیا اللہ نے سرکار کو‘‘

مالکِ کل کر دیا اللہ نے سرکار کو

ہے جلالِ بے نہایت آپ کے دربار کا

’’کام شاخوں سے لیا ہے آپ نے تلوار کا‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated