کچھ ایسے لمحۂ موجود میں پیوست ہے ماضی جنوری 17, 2024اکتوبر 27, 2025 by admin پرندے اُڑ گئے، پھولوں پہ اُن کے سائے باقی ہیں
مشت برابر جیون اندر،جنم جنم کے روگ مشت برابر جیون اندر، جنم جنم کے روگ جانے کیسے جیتے ہوں گے، سُکھ کے اندر لوگ فروری 10, 2024اکتوبر 27, 2025 by admin