کچی عمر کی چاہت
میری کچی عمر کی چاہت
تمہیں معلوم ہوگا
اِس کنواری عمر کی چاہت
کے سارے نقش
سارے رنگ
پکے،دیرپا
انمٹ،امر
ہوتے ہیں
میں تم کو بھلا دیتا
مگر یہ غیر ممکن ہے
معلیٰ
میری کچی عمر کی چاہت
تمہیں معلوم ہوگا
اِس کنواری عمر کی چاہت
کے سارے نقش
سارے رنگ
پکے،دیرپا
انمٹ،امر
ہوتے ہیں
میں تم کو بھلا دیتا
مگر یہ غیر ممکن ہے