کی تواند شدن از سِرِّ انا الحق واقف
ہر کہ او را غم آں است کہ بر دار کنند
وہ شخص انا الحق کے اسرار سے کیسے
بھی واقف ہو سکتا ہے کہ جسے بس
غم (اور ڈر) ہی یہی ہے کہ (ہر انا الحق
کہنے والے کو) سُولی پر لٹکا دیتے ہیں
معلیٰ
			ہر کہ او را غم آں است کہ بر دار کنند
وہ شخص انا الحق کے اسرار سے کیسے
بھی واقف ہو سکتا ہے کہ جسے بس
غم (اور ڈر) ہی یہی ہے کہ (ہر انا الحق
کہنے والے کو) سُولی پر لٹکا دیتے ہیں