گرم آنسو اور ٹھنڈی آہیں ، من میں کیا کیا موسم نومبر 20, 2019اکتوبر 27, 2025 by admin گرم آنسو اور ٹھنڈی آہیں ، من میں کیا کیا موسم ہیں اس بگھیا کے بھید نہ کھولو، سیر کرو، خاموش رہو
مشت برابر جیون اندر،جنم جنم کے روگ مشت برابر جیون اندر، جنم جنم کے روگ جانے کیسے جیتے ہوں گے، سُکھ کے اندر لوگ فروری 10, 2024اکتوبر 27, 2025 by admin