گنیے تو ذرا خون پسینے کی کمائی

آنسو ھیں مِرے سارے مہینے کی کمائی

روٹی کے تعاقب میں سسکتا ھُوں شب و روز

ھے مرگِ مُسلسل مِرے جینے کی کمائی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated