گوشۂ چشم! اور نم ہوجا

گوشۂ چشم! اور نم ہو جا

اے جہانِ خرد! بہم ہو جا

نعتِ خیرالانام لکھنی ہے

شاخِ دل! آ مرا قلم ہو جا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated