ہر دور میں مخالفتیں اُن کی بڑھ گئیں

پھر بھی عَلم بلند رہے ان کے نام کے

واللہ کائنات میں سب بندوبست ہیں

تنفیذِ دینِ حق کے، نبی کے نظام کے!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated