ہر کہ می داند شمارِ داغہائے خویش را
نیست روزِ حشر صائب در شمارِ عاشقاں
ہر وہ کہ جو اپنے (دل اور سینے پر لگے)
داغوں کی تعداد اور گنتی جانتا ہے،اے صائب
(یقین جان کہ) روزِ حشر وہ عاشقوں
کی گنتی میں نہیں آئے گا
معلیٰ
نیست روزِ حشر صائب در شمارِ عاشقاں
ہر وہ کہ جو اپنے (دل اور سینے پر لگے)
داغوں کی تعداد اور گنتی جانتا ہے،اے صائب
(یقین جان کہ) روزِ حشر وہ عاشقوں
کی گنتی میں نہیں آئے گا