’’ہر گلِ گلسِتاں معطر ہے‘‘

باغِ خلدِ بریں معنبر ہے

عرقِ پاکِ شہِ مدینے سے

’’جانِ گل زار کے پسینے سے‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated