ہم تجھ سے دور اور ترے آس پاس لوگ

یوں کب تلک جیئیں گے بھلا ہم اُداس لوگ

مطلب نہ تو کیسے ملیں اور کیوں ملیں ؟

ہم جیسے عام لوگوں سے تُم جیسے خاص لوگ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated