ہم سے بڑھ کر تو کو ئی خاک میں کھویا بھی نہ تھا

ہم سے بڑھ کر تو کوئی خاک میں کھویا بھی نہ تھا

پھر بھی وہ کاٹ رہے ہیں کہ جو بویا بھی نہ تھا

رستے طویل ہو گئے یا گھٹ گیا ہے دن

اب تک سفر نہیں کٹا اور کٹ گیا ہے دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated