ہوں تری شیدا تری وصّاف ہوں

میرے آقا! طالبِ الطاف ہوں

جنتِ طیبہ کا مژدہ ہو عطا

مضطرب بیٹھی سرِ اعراف ہوں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated