یہ مسئلہ میں اٹھاؤں گا خواب میں کسی دن
تری وجہ سے مری نیند میں تعطل ہے
تُو آ گیا ہے تو کر تھوڑا انتظار ابھی
کہ میری خود سے ملاقات بھی معطل ہے
معلیٰ
تری وجہ سے مری نیند میں تعطل ہے
تُو آ گیا ہے تو کر تھوڑا انتظار ابھی
کہ میری خود سے ملاقات بھی معطل ہے