’’یہ کس کے دم سے مِلی ہے جہاں کو تابانی‘‘

زمانہ کس کے کرم سے ہوا ہے نورانی

اُجالا پھیلا ہر اک سمت نورِ آقا سے

’’مہ و نجوم ہیں روشن منارِ طیبہ سے‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated