اور میں شیشے کی طرح ٹوٹ گئی گرتے ہی نومبر 1, 2019اکتوبر 27, 2025 by admin یاد کر ، میں نے کہا تھا مجھے اونچا رکھنا
مشت برابر جیون اندر،جنم جنم کے روگ مشت برابر جیون اندر، جنم جنم کے روگ جانے کیسے جیتے ہوں گے، سُکھ کے اندر لوگ فروری 10, 2024اکتوبر 27, 2025 by admin