اُن کو ہر دم دھیان میں رکھنا

خود کو حفظ و امان میں رکھنا

دیکھ کر خواب میں رُخ زیبا

دیدہ و دِل میں جان میں رکھنا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated