اِس چشمِ التفات میں ممتا ہے ماؤں کی
اِس کے شفیق ہاتھ میں خنکی ہے چھاؤں کی
وہ درگۂ قبولیت ہے التجاؤں کی
ہے اُس کی گفتگو میں دوا ابتلاؤں کی
توبہ کا دَر کُھلا شۂ والا صفات سے
رحمت کا لفظ معتبر ہے اُسکی ذات سے
معلیٰ
اِس کے شفیق ہاتھ میں خنکی ہے چھاؤں کی
وہ درگۂ قبولیت ہے التجاؤں کی
ہے اُس کی گفتگو میں دوا ابتلاؤں کی
توبہ کا دَر کُھلا شۂ والا صفات سے
رحمت کا لفظ معتبر ہے اُسکی ذات سے