اپنی عمر کی اچھی سی اک لڑکی ڈھونڈ کے رشتہ بھیج

مجھ سے آدھی عمر کے لڑکے ! میری رہ نہ کھوٹی کر

ایسے کیسے بارش والی شامیں اچھی گزریں گی ؟

میں کرتی ہوں موسم موسم اور تو روٹی روٹی کر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated