اے مرے زندہ نبی مجھ کو بھی زندہ کر دے

دولتِ عشق عطا کر مجھے چشمِ تر دے

دے کے حسنینؓ کا صدقہ مجھے اذنِ مدحت

میری نسلوں کا بھی کشکولِ تمنا بھر دے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated