با خود حکایت از لبِ خاموش می کنم
خود نغمہ می سرایم و خود گوش می کنم
میں اپنے بند اور خاموش لبوں سے اپنے
ساتھ ہی باتیں کرتا ہوں یعنی خود ہی
نغمہ سرائی کرتا ہوں اور خود ہی سنتا ہوں
معلیٰ
خود نغمہ می سرایم و خود گوش می کنم
میں اپنے بند اور خاموش لبوں سے اپنے
ساتھ ہی باتیں کرتا ہوں یعنی خود ہی
نغمہ سرائی کرتا ہوں اور خود ہی سنتا ہوں