بساط سے کہیں بڑھ کر بڑی لگاتے ہیں

بچھڑنے والے بھی شرطیں کڑی لگاتے ہیں

جناب ان کے تعارف میں اتنا کہنا ہے

کلائی میں بڑی عمدہ گھڑی لگاتے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated