بلا سے غیر کے در پر کرینگے ہم جبیں سائی
اگر مرضی تری اے کاتب تقدیر ایسی ہے
بوقتِ ذبح قاتل کا بڑھایا دل یہ کہہ کر
کہ تُو قاتل ہے ایسا اور تری شمشیر ایسی ہے
معلیٰ
اگر مرضی تری اے کاتب تقدیر ایسی ہے
بوقتِ ذبح قاتل کا بڑھایا دل یہ کہہ کر
کہ تُو قاتل ہے ایسا اور تری شمشیر ایسی ہے