تا سر نشود خاک بہ جولانگۂ معشوق
بر سُرمہ مقدم شدنی گرد ندانی
جب تک (تیرا) سر محبوب کی بازی گاہ اور اُس
کی راہوں میں خاک نہ ہو جائے، تب تک تُو یہ نہ
جان پائے گا کہ گرد اور خاک، سُرمے پر
مقدم اور اُس سے بہتر کیسے ہو جاتی ہے
معلیٰ
بر سُرمہ مقدم شدنی گرد ندانی
جب تک (تیرا) سر محبوب کی بازی گاہ اور اُس
کی راہوں میں خاک نہ ہو جائے، تب تک تُو یہ نہ
جان پائے گا کہ گرد اور خاک، سُرمے پر
مقدم اور اُس سے بہتر کیسے ہو جاتی ہے