’’تاج والوں کا یہاں خاک پہ ماتھا دیکھا‘‘

اونچے اونچوں کو شہِ دین کا منگتا دیکھا

سن لو ہر ایک سے لاریب! ہے بالائیِ دوست

’’سارے داراؤں کی دارا ہوئی دارئیِ دوست‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated