’’ترس کھاؤ مری تشنہ لبی پر‘‘

رحم فرماؤ مجھ پر شاہِ کوثر

یہ بندہ طالبِ لطف و کرم ہے

’’مری پیاس اور اک جام! کم ہے‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated