’’ترے غلاموں کا نقشِ قدم ہے راہِ خدا‘‘

مکینِ خلد وہ ہو گا، جو اِن کے در پہ مِٹا

جو راہِ حق کے یہ روشن چراغ لے کے چلے

’’وہ کیا بہک سکے جو یہ سراغ لے کے چلے‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated