’’تمہارا نوٗر ہی ساری ہے اُن ساری بہاروں میں ‘‘

گلوں میں، لالہ زاروں میں، چمن میں مرغ زاروں میں

یقیناً باعثِ تزئینِ گلِستاں بوستاں تم ہو

’’بہاروں میں نہاں تم ہو بہاروں سے عیاں تم ہو‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated