’’تیری نسلِ پاک میں ہے بچّہ بچّہ نوٗر کا‘‘

تیرے صدقے پا لیا سب نے خزیٖنہ نوٗر کا

ہر گلِ تر نوٗر کا ہر ذرّہ ذرّہ نوٗر کا

’’تُو ہے عینِ نوٗر تیرا سب گھرانا نوٗر کا‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated