ثنأ کی پتّیاں جو پھول ہونا چاہتی ہیں
مجھے لگتا ہے یہ مقبول ہونا چاہتی ہیں
مدینے کے مناظر کو بیاں کیسے کروں میں
مری آنکھیں وہاں کی دھول ہونا چاہتی ہیں
نگاہیں اِک تحّیر سے جمی ہیں سنگِ در پر
مجھے معلوم ہے مبذول ہونا چاہتی ہیں
معلیٰ
مجھے لگتا ہے یہ مقبول ہونا چاہتی ہیں
مدینے کے مناظر کو بیاں کیسے کروں میں
مری آنکھیں وہاں کی دھول ہونا چاہتی ہیں
نگاہیں اِک تحّیر سے جمی ہیں سنگِ در پر
مجھے معلوم ہے مبذول ہونا چاہتی ہیں