جس کا وجود نورِ ہدایت ہے وہ رسول
جس کا جمال زیبِ رسالت ہے وہ رسول
جس کی نظر تجلّیٔ وحدت ہے وہ رسول
جس کی جبین صبح کی ساعت ہے وہ رسول
ظلماتِ دَہر میں وہ اجالوں کا باب ہے
وہ ربِّ روشنی کا حَسین انتخاب ہے
معلیٰ
جس کا جمال زیبِ رسالت ہے وہ رسول
جس کی نظر تجلّیٔ وحدت ہے وہ رسول
جس کی جبین صبح کی ساعت ہے وہ رسول
ظلماتِ دَہر میں وہ اجالوں کا باب ہے
وہ ربِّ روشنی کا حَسین انتخاب ہے