’’جلوۂ حُسنِ جہاں تاب کا کیا حال کہوں ‘‘

حُسنِ والشمس کی کس چیز سے تشبیہ کروں

جُز خدا وصف میں انسان پریشاں ہو گا

’’آئینہ بھی تو تمہیں دیکھ کے حیراں ہو گا‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated