جنہوں نے اپنے سروں پہ کفن لپیٹے ہیں

یہ سرفروش سپاہی کسی کے بیٹے ہیں

یہ سرحدوں پہ کھڑے فوجیوں کا ہے احسان

کہ ہم سکون سے اپنے گھروں میں لیٹے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated