جو ہو نگہِ کرم بے بال و پر پرواز کر جائے
پئے عشاق روشن اِک نیا انداز کر جائے
شکستہ پر پرندہ بھی درِ سرکار تک پہنچے
محبت میں نئے اِک باب کا آغاز کر جائے
معلیٰ
پئے عشاق روشن اِک نیا انداز کر جائے
شکستہ پر پرندہ بھی درِ سرکار تک پہنچے
محبت میں نئے اِک باب کا آغاز کر جائے