خدا تک رہنما میرے محمد

مرے خیر الوریٰ میرے محمد

خزاؤں میں بہاریں لوٹ آئیں

ہوئے جلوہ نما میرے محمد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated