خدا قائم ہے دائم جاوداں ہے اکتوبر 25, 2019اکتوبر 27, 2025 by admin وہ مخلوقات کا روزی رساں ہے خدا کی یاد ہے دل میں ظفرؔ کے خدا کے ذکر میں ہی اُس کی جاں ہے
سرورِ قلب و جاں ہے، ربِ ہست و بُود تُو ہی تُو ہر اِک ذرے میں، ہر قطرے میں بھی موجود تُو ہی تُو ملائک اِنس و جاں عابد ہیں، بس معبود تُو ہی تُو زمانے سجدہ گاہیں، اے خدا مسجُود تُو ہی تُو دسمبر 3, 2021اکتوبر 27, 2025 by admin
کرم ایسا کبھی اے ربِ دیں ہو نبی کا سنگِ در میری جبیں ہو نگاہوں میں بسا ہو سبز گنبد لبوں پر مدحتِ سلطانِ دیں ہو سکوں کی روشنی صد آفریں ہے نبی کی یاد ہی دل کی مکیں ہو محبت ، پیار ، امن و آشتی کا مرا کردار سنت کا امیں ہو ہمیشہ دین کے میں کام آؤں مرا ہر […] دسمبر 3, 2021اکتوبر 27, 2025 by admin