خدا کا شکر ہے اتنا کمال رکھتا ہوں

درِ حضور سے رشتہ بحال رکھتا ہوں

اِسے مدینے کی مٹی سے خاص نسبت ہے

کھجور کھا کے میں گٹھلی سنبھال رکھتا ہوں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated