خواہشِ دل کا احترام کیا

بزمِ مدحت کا اہتمام کیا

میرے آقا کا حکم سنتے ہی

سنگ ریزوں نے بھی کلام کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated