خُدا نے مجھ کو یہ اعزاز بخشا

خدا نے مجھ کو یہ اعزاز بخشا

مجھے سرکار کا درباں بنایا

محبت میرے دل میں اپنی ڈالی

درِ محبوب پر مجھ کو بٹھایا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated