’’دامنِ دل جو سوئے یار کھنچا جاتا ہے‘‘

اک تصور سے ہی روضہ کے مزا آتا ہے

مجھ پہ سوغاتِ کرم اُس نے لٹایا ہو گا

’’ہو نہ ہو اس نے مجھے آج بُلایا ہو گا‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated