’’دونوں عالم پاتے ہیں صدقہ اُسی سرکار کا‘‘

جس کو جو ملتا ہے وہ تو ہے اُسی دربار کا

بے وسیلہِ مصطفیٰ کے مدعا ملتا نہیں

’’خود خدا سے پائے جو اُن کے سِوا ملتا نہیں ‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated