دُرود اُن پر سلام اُن پر خدا کا

ہوا نازل کلام اُن پر خدا کا

شفیع المذنبیں، محبوبِ یزداں

سدا فضلِ دوام اُن پر خدا کا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated