رحمتِ داور، سرورِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم

خلق کے یاور، خلقِ مجسم صلی اللہ علیہ وسلم

بحرِ ہدایت کانِ سخاوت، گنج سعادت، مہرِ رسالت

رہبرِ اعظم، مَرسَلِ خاتم صلی اللہ علیہ وسلم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated